رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

مالاکنڈ: ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے KPRA متحرک، درگئی صنعتی زون کے لیے خصوصی مراعات کا اعلانمالاکنڈ: ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے KPRA متحرک، درگئی صنعتی زون کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان▫️ریونیو اتھارٹی کا رجسٹریشن کیلئے فیلڈ دوروں کا آغاز، ضلع میں نئی صنعتوں کے لیے بجلی کے بلوں میں 27 فیصد تک بچت کی پیشکشمالاکنڈ : [منصور احمد ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ری نیوز پاکستان] خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (KPRA) نے ضلع مالاکنڈ اور مردان ریجن میں غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نشاندہی اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ایک جامع مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد رئیل اسٹیٹ کے تمام بڑے منصوبوں کو قانونی دائرہ کار میں لا کر شفافیت اور ریونیو کی وصولی کو یقینی بنانا ہے۔ KPRA کی ٹیموں نے مختلف ہاؤسنگ سکیموں کی رجسٹریشن کی حیثیت کی تصدیق کے لیے باقاعدہ فیلڈ وزٹ شروع کر دیے ہیں۔ دوسری جانب، درگئی کے صنعتی زون میں سرمایہ کاری کے لیے بڑی مراعات کا اعلان کیا گیا ہے۔ سرمایہ کار اب ٹیکس فری اسٹیٹس اور بجلی کے اخراجات میں 27 فیصد تک بچت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مزید...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Friday 15 May

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔