رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
پاکستان اور اے آئی آئی بی کے درمیان این فائیو ہائی وے کی تعمیرِ نو کے لیے 320.16 ملین ڈالر کے قرض معاہدے پر دستخط▫️منصوبے کے فیز ون اے کے تحت پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا سے گزرنے والے قومی شاہراہ کے اہم حصوں کی بحالی کی جائے گیاسلام آباد | ری نیوز پاکستان پاکستان اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آ ئی آ ئی بی ) کے درمیان قومی شاہراہ این فائیو کی تعمیرِ نو کے فیز ون اے کے لیے 320.16 ملین ڈالر کے قرض معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ این فائیو ملک کی اہم ترین ٹرانسپورٹ راہداریوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ معاہدہ اقتصادی امور ڈویژن اور اے آئی آئی بی کے درمیان پاکستان کے ریزیلینٹ ریکوری، ری ہیبلی ٹیشن اینڈ ری کنسٹرکشن فریم ورک پراجیکٹ کے تحت کیا گیا۔ اس فنانسنگ کے ذریعے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا سے گزرنے والی این فائیو ہائی وے کے اہم حصوں کی تعمیرِ نو اور بحالی کی جائے گی۔ قرض معاہدے پر محمد حمیر کریم قدوائی اور اے آئی آئی بی کے نمائندے کونسٹنٹن لیمیٹوسکی نے وفاقی وزیر...مزید پڑھیں
پراپرٹی مارکیٹ کے لیے مثبت پیش رفت: لاہور اور ڈی ایچ اے میں ایف بی آر ریٹس میں نمایاں کمی کردی گئی
کراچی میں سرکاری عمارات پر نصب غیر قانونی بل بورڈز ہٹانے کا حکم
اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو کی ازسرِنو ڈیزائننگ کا منصوبہ، ماحولیاتی اور سفارتی حدود سے متعلق خدشات سامنے آ گئے
مالاکنڈ : چکدرہ یونیورسٹی ٹاؤن کی پری بکنگ کا آغاز، کمرشل پلاٹس کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
ایل ڈی اے نے لاہور میں رہائشی و کمرشل پلاٹس کی نیلامی سے 2 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد آمدن حاصل کر لی
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ تکمیل کے قریب، تھلیاں انٹرچینج کا پی سی ون منظور کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم پر ڈیلر گوہر قیوم کے تحفظات، قانونی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، انتخابی مہم کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے



