رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا واجبات ادا نہ کرنے والے کمرشل پراپرٹی مالکان کو این او سیز منسوخی کا انتباہحیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا واجبات ادا نہ کرنے والے کمرشل پراپرٹی مالکان کو این او سیز منسوخی کا انتباہ▫️پراپرٹی مالکان نے ہدایات کو مسلسل نظر انداز کیا اور واجبات کی ادائیگی کے معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا: ایچ ڈی اے کا شکوہحیدرآباد: [ری نیوز پاکستان] حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) نے کمرشل پراپرٹی مالکان کو خبردار کیا ہے کہ اگر کمرشلائزیشن اور لینڈ یوز کنورژن چارجز کے بقایا واجبات فوری طور پر ادا نہ کیے گئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، جس میں نو آبجیکشن سرٹیفکیٹس کی منسوخی بھی شامل ہو سکتی ہے۔ اتھارٹی نے کہا کہ ایسے کمرشل اداروں کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو بار بار نوٹسز اور یاد دہانیوں کے باوجود سرکاری واجبات کی مد میں لاکھوں روپے ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ایچ ڈی اے حکام کے مطابق حیدرآباد میں متعدد کمرشل پراپرٹیز نے تاحال اپنے لینڈ یوز کنورژن اور کمرشلائزیشن چارجز ادا نہیں کیے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 02 June

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔