رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
پی آئی اے کی بیرونِ ملک اور مقامی جائیدادیں نجکاری منصوبے کے تحت نئے مالکان کو منتقل کرنے کا فیصلہ▫️امریکا، نیدرلینڈز، بھارت اور پاکستان میں موجود 12 اثاثے ری اسٹرکچرنگ پیکج میں شاملاسلام آباد | ری نیوز پاکستان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے پاکستان اور بیرونِ ملک موجود رئیل اسٹیٹ اثاثے جاری نجکاری عمل کے تحت نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت اس عمل کے ذریعے قومی ایئرلائن کی ری اسٹرکچرنگ، مالی بوجھ میں کمی اور آپریشنز کو زیادہ مؤثر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی مجموعی طور پر 12 جائیدادیں اس منتقلی پیکج میں شامل کی گئی ہیں۔ ان اثاثوں میں امریکا، نیدرلینڈز اور بھارت میں موجود بیرونِ ملک جائیدادیں شامل ہیں، جبکہ پاکستان کے بڑے شہروں میں واقع اہم کمرشل دفاتر بھی اس پیکج کا حصہ ہیں۔ یہ اقدام حکومت کے اس وسیع تر منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد پی آئی اے کے آپریشنز کو بہتر بنانا، واجبات اور...مزید پڑھیں
میران بینک: اپنا گھر سکیم کیلئے ایک ارب کے قرضےجاری
جاپان: رئیل سٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاروں کی غیرمعمولی دلچسپی، سرمایہ کاروں کی بولیاں 6.3 ارب ڈالر سے متجاوز
وہاڑی میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، ڈپٹی کمشنر کا کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم
جاپان میں مسجد کی مبینہ غیر قانونی تعمیر کا معاملہ، پاکستانی سفیر کو قانونی صورتحال سے لاعلم رکھا گیا رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
سندھ کابینہ نے کراچی میں سڑکوں اور پلوں کے رابطہ منصوبوں کیلئے 11 ارب 19 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دیدی
بدر کالونی میں ڈی سلٹنگ آپریشن کا جائزہ، نکاسی آب کی بہتری کیلئے اقدامات تیز
ایل ڈی اے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر، دو سال میں 73.8 ارب روپے سے زائد وصولیاں اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم پر ڈیلر گوہر قیوم کے تحفظات، قانونی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، انتخابی مہم کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے


