رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پنجاب میں ورکنگ ویمن کیلئے 650 ڈے کیئر سنٹرز قائم کرنے کا منصوبہ تیزی سے جاریپنجاب میں ورکنگ ویمن کیلئے 650 ڈے کیئر سنٹرز قائم کرنے کا منصوبہ تیزی سے جاری▫️ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تحت سی ایم سپیشل اینی شی ایٹو میں ایک ارب روپے مختص، پہلے مرحلے کے 390 میں سے 350 ڈے کیئر سنٹرز مکمل طور پر فنکشنل ہو گئےلاہور | ری نیوز پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں ورکنگ ویمن کی سہولت کے لیے ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کا منصوبہ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ویمن ڈے کے موقع پر ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سی ایم سپیشل اینی شی ایٹو کے تحت اس منصوبے پر عمل درآمد جاری ہے۔ سرکاری تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ہسپتالوں، تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں مجموعی طور پر 650 ڈے کیئر سنٹرز قائم کیے جائیں گے، جن کے لیے ایک ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں 390 ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کا ہدف مقرر کیا گیا تھا، جن میں سے 350 ڈے کیئر سنٹرز...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Saturday 06 June

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔