رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
ایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 208 املاک سیل▫️سیل کی گئی املاک میں سکول، ریسٹورنٹس، فوڈ پوائنٹس، سیلون، کلینکس، فارمیسیز، ورکشاپس اور دکانیں شامللاہور: [ری نیوز پاکستان] لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیر قانونی کمرشل عمارتوں اور کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 208 املاک سیل کر دیں۔ ایل ڈی اے کے مطابق یہ کارروائیاں ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ کی جانب سے ڈیفنس روڈ، علامہ اقبال ٹاؤن، سبزہ زار، جی ٹی روڈ، گلشن راوی اور سمن آباد میں کی گئیں۔ آپریشن کے دوران ڈیفنس روڈ پر 110 غیر قانونی کمرشل دکانیں سربمہر کی گئیں، جبکہ کمرشل فیسوں کی عدم ادائیگی پر علامہ اقبال ٹاؤن اور سبزہ زار میں 45 املاک کو سیل کیا گیا۔ اسی طرح غیر قانونی کمرشل استعمال کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جی ٹی روڈ، گلشن راوی اور سمن آباد...مزید پڑھیں
ہانگ کانگ کا دوسرا بڑا ہوٹل ڈیفالٹر٫ بینکوں کی تحویل کے خطرے سے دوچار
وزارتِ آئی ٹی نے 31 ارب روپے کے کراچی آئی ٹی پارک منصوبے کا تھرڈ پارٹی جائزہ شروع کر دیا
ایران جنگ کے باعث امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کو دھچکا، مورگیج ریٹس میں اضافہ ہوگیا
پنجاب کے تمام اضلاع میں مرحلہ وار ماڈل ایگریکلچر مال قائم کرنے کا فیصلہ رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
ماریشس میں کراچی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے منسلک 4.5 ملین ڈالر کے بینک اکاؤنٹس منجمد
آئی ٹی سٹی میں پٹرول پمپ کے لیے مختص دو قیمتی پلاٹس کی نیلامی مکمل
تحصیل قصور میں خواتین کے لیے جدید ویٹنگ روم تعمیر، عوامی سہولیات میں اہم اضافہ اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم پر ڈیلر گوہر قیوم کے تحفظات، قانونی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، انتخابی مہم کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے

