رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

بیرون ملک منقولہ و غیر منقولہ اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا ٹیکس ریلیف، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے تجویز منظور کر لیبیرون ملک منقولہ و غیر منقولہ اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا ٹیکس ریلیف، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے تجویز منظور کر لی▫️فنانس کمیٹی نے دوبارہ آڈٹ کے اختیارات، انوینٹری ری ویلیو ایشن رولز اور جعلی ٹیکس انوائسز کے خلاف سخت سزاؤں کی بھی منظوری دیدیاسلام آباد | ری نیوز پاکستان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ریونیو نے پاکستانیوں کے بیرون ملک منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی اہم بجٹ تجویز منظور کر لی ہے، جس کے بعد بیرون ملک جائیدادیں اور دیگر اثاثے رکھنے والے افراد کے لیے نمایاں ٹیکس ریلیف کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اس وقت رہائشی پاکستانیوں پر بیرون ملک اثاثوں کے حوالے سے کیپیٹل ویلیو ٹیکس لاگو ہے۔ یہ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز فنانس بل 2026-27 کے تفصیلی جائزے کے دوران منظور کی گئی۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا، جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، سینیٹرز، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے...3:00 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Monday 15 June

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔