رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

لندن: اسرائیلی رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی اراضی فروخت کرنے لگےلندن: اسرائیلی رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی اراضی فروخت کرنے لگے▫️100 سے زائد برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور سول سوسائٹی تنظیموں کا تشہیری مہم ختم کرنے اور معاملے کی تحقیقات کا مطالبہلندن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز شمالی لندن میں ہونے والے ایک اسرائیلی رئیل سٹیٹ ایونٹ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس میں مشرقی یروشلم اور مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں کی زمین کی فروخت کی تشہیر کی گئی، حالانکہ اس سے قبل منتظمین نے اس بات کی تردید کی تھی کہ ایونٹ میں غیر قانونی بستیوں کی پراپرٹیز کی مارکیٹنگ کی جائے گی۔ ایونٹ سے متعلق 'دی گارڈین' کو فراہم کیے گئے پمفلٹس میں مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں معالے ادومیم، گیوت زیو، کفار الداد اور تینیہ اوماریم کے رئیل سٹیٹ منصوبے شامل تھے۔ پمفلٹس میں مشرقی یروشلم کے رامات اشکول اور گیوات ہاماتوس کے منصوبوں کا بھی ذکر موجود تھا۔ یہ ایونٹ ایسے وقت میں منعقد کیا گیا جب برطانیہ کے 100...4:15 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Thursday 18 June

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔