رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پنجاب ریونیو اتھارٹی کا ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 15 ہاؤسنگ ڈویلپرز کے دفاتر سیلپنجاب ریونیو اتھارٹی کا ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 15 ہاؤسنگ ڈویلپرز کے دفاتر سیل▫️لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا اور ملتان ڈویژنز میں کارروائیاں، مارکیز، میرج ہالز اور ریسٹورنٹس بھی زد میں آگئےلاہور | ری نیوز پاکستان پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں ٹیکس نادہندگان اور ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کاروباری اداروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیموں نے مختلف ڈویژنز میں بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے 15 ہاؤسنگ ڈویلپرز کے دفاتر سربمہر کر دیے۔ ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق کارروائیاں لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا اور ملتان ڈویژنز میں کی گئیں، جہاں ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی، سیلز ریکارڈ میں بے ضابطگیوں اور ٹیکس ادائیگی میں تضادات پر مختلف کاروباری مراکز کے خلاف ایکشن لیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران متعدد مارکیز اور میرج ہالز کو بھی سیل کیا گیا، جبکہ کئی ریسٹورنٹس کا سیل ریکارڈ قبضے میں لے لیا...5:45 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Wednesday 24 June

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔