رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ: وفاقی دارالحکومت کی تمام عمارتوں کا جامع فائر سیفٹی آڈٹ کرانے کی درخواست پر وضاحت طلباسلام آباد ہائیکورٹ: وفاقی دارالحکومت کی تمام عمارتوں کا جامع فائر سیفٹی آڈٹ کرانے کی درخواست پر وضاحت طلب▫️عدالت نے فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد پر سوال اٹھاتے ہوئے حکام کو بغیر لازمی این او سی چلنے والی عمارتوں کی نشاندہی اور خلاف ورزی پر کارروائی کی ہدایت کردیاسلام آباد | ری نیوز پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں فائر سیفٹی قوانین پر مؤثر عملدرآمد نہ ہونے پر وفاقی حکومت اور متعلقہ حکام سے تفصیلی وضاحت طلب کرلی ہے۔ عدالت نے یہ بھی سوال اٹھایا کہ آیا عمارتوں کو لازمی فائر سیفٹی کلیئرنس کے بغیر کام کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے وفاق اور دیگر فریقین کو ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد کی تمام عمارتوں کے جامع فائر سیفٹی آڈٹ سے متعلق درخواست پر دو ہفتوں کے اندر تفصیلی رپورٹ اور پیراوائز کمنٹس جمع کرائے جائیں۔ درخواست گزار نے فائر سیفٹی کا مطلوبہ این او سی حاصل نہ کرنے والی عمارتوں کو سیل کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔ یہ معاملہ 26 اگست کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف...6:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Friday 04 September

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔