رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پنجاب میں زراعت کو اے آئی ٹیکنالوجی سے جوڑنے کے لیے اقدامات تیزپنجاب میں زراعت کو اے آئی ٹیکنالوجی سے جوڑنے کے لیے اقدامات تیز▫️اے آئی کا دائرہ زراعت تک وسیع کر دیا ہے، پیداواری صلاحیت، وسائل کے مؤثر استعمال اور زرعی فیصلوں میں بہتری لائی جائے گی، علی ڈالاہور | ری نیوز پاکستان مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو زراعت کے شعبے تک وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد زرعی پیداوار میں بہتری، وسائل کے مؤثر استعمال اور کسانوں کو بہتر فیصلہ سازی میں معاونت فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبے کو مصنوعی ذہانت سے ہم آہنگ کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ مصنوعی ذہانت کی مدد سے فصلوں کی پیداوار بہتر بنانے، دستیاب وسائل کو زیادہ مؤثر انداز میں استعمال کرنے اور زرعی شعبے سے متعلق فیصلوں کو جدید معلومات کی بنیاد پر بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ علی ڈار کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نہ صرف زرعی پیداوار بڑھانے کے امکانات پیدا ہوں...6:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Friday 11 September

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔