رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

سندھ میں بلاک چین پر مبنی ڈیجیٹل پراپرٹی ٹرانسفر نظام کا پائلٹ پراجیکٹ شروعسندھ میں بلاک چین پر مبنی ڈیجیٹل پراپرٹی ٹرانسفر نظام کا پائلٹ پراجیکٹ شروع▫️ مٹیاری، پلیجانی اور دیہہ باگرجی میں آزمائشی نفاذ، ہر جائیداد کیلئے پراپرٹی کارڈ جاری ہوگاکراچی | ری نیوز پاکستان سندھ حکومت نے زمین کی ملکیت کی منتقلی کے عمل کو زیادہ شفاف، محفوظ اور تیز بنانے کیلئے بلاک چین پر مبنی ڈیجیٹل پراپرٹی ٹرانسفر نظام کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر دیا ہے، جس کا مقصد جائیداد کے انتقال، رجسٹریشن اور ملکیت سے متعلق تنازعات اور جعلسازی کے امکانات کو کم کرنا ہے۔ سندھ کابینہ نے 17 ستمبر 2026 کو وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں زمین کی ملکیت کی ڈیجیٹل منتقلی کے نظام کی منظوری دی۔ ابتدائی طور پر یہ منصوبہ تین علاقوں میں نافذ کیا جا رہا ہے جہاں دستی زمینی ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن پہلے ہی مکمل کی جا چکی ہے۔ ان میں ضلع مٹیاری کے مٹیاری اور پلیجانی جبکہ ضلع سکھر کا دیہہ باگرجی شامل ہیں۔ یہ نظام سکھر...6:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 06 October

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔