رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پاکستان میں نئی بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں نشاط گروپ کی سرمایہ کاری میں دلچسپیپاکستان میں نئی بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں نشاط گروپ کی سرمایہ کاری میں دلچسپی▫️ نشاط گروپ کے چیئرمین میاں منشا کی وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری سے ملاقات، بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری اور ممکنہ شراکت داری پر تبادلہ خیالپاکستان کے بڑے کاروباری گروپوں میں شامل نشاط گروپ نے ملک میں نئی مجوزہ سمندری بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، جس سے بحری شعبے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی ممکنہ شراکت داری کے امکانات سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انور چوہدری اور نشاط گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشا کے درمیان جمعہ کو اہم ملاقات ہوئی، جس میں نئی بندرگاہ کی تعمیر، موجودہ بحری انفراسٹرکچر میں توسیع اور بندرگاہوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ جدید بندرگاہوں کی تعمیر، نئی ٹیکنالوجی کے استعمال اور بحری تجارتی سرگرمیوں کی استعداد بہتر...12:01 amمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Sunday 15 November

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔