رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
کمشنر فیصل آباد کا جھنگ میں شہری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت نئے منصوبے شروع کرنے پر زور▫️ ضلعی انتظامیہ کو ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی، عوامی خدمات کا معیار بہتر بنانے اور دستیاب وسائل کے بہتر استعمال کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر کمشنر فیصل آباد ڈویژن ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے ضلع جھنگ کا دورہ کیا اور جاری شہری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس کے دوران انہوں نے سیاسی نمائندوں، تاجروں اور بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقات کی اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ کمشنر نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے لیے متعلقہ اداروں اور مختلف شعبوں کے درمیان مؤثر تعاون پر زور دیا۔ اجلاس میں سابق ارکان اسمبلی سلطان سکندر بھروانہ، فیصل حیات جبوآنہ، محمد یعقوب شیخ، خالد غنی، امیر عباس سیال اور حذیفہ خان سیال نے شرکت...مزید پڑھیں
ٹیکسلا کے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثے کے مقامات پر سیاحتی انفراسٹرکچر کی ترقی کے منصوبوں کا سینیٹ کمیٹی میں جائزہ
کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں، تقریباً 290 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرانے کا انکشاف
راولپنڈی میں دو اہم انڈر پاسز کی تعمیر تکمیل کے قریب، ریس کورس کا 74 فیصد اور چیئرنگ کراس کا 71 فیصد کام مکمل
کراچی میں نہرِ خیام کے اطراف متنازع تعمیرات روکنے کا سندھ ہائی کورٹ کا حکم رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
لاہور کو 2027 کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم کا سیاحتی دارالحکومت قرار دے دیا گیا
ڈینی گروپ نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ خرید لی، بلند و بالا رہائشی عمارتیں تعمیر کرنے کا منصوبہ
لاہور میں خواتین سائنسدانوں کے لیے 145 اسٹوڈیو اپارٹمنٹس کی تعمیر، پنجاب حکومت نے 30 کروڑ روپے جاری کر دیے
لاہور کو 2027 کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم کا سیاحتی دارالحکومت قرار دے دیا گیا
لاہور میں خواتین سائنسدانوں کے لیے 145 اسٹوڈیو اپارٹمنٹس کی تعمیر، پنجاب حکومت نے 30 کروڑ روپے جاری کر دیے اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم پر ڈیلر گوہر قیوم کے تحفظات، قانونی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، انتخابی مہم کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے
