رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

نویں پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو اختتام پذیر، ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے پر زورنویں پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو اختتام پذیر، ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور ️ کراچی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی پراپرٹی اور سیاحتی سرمایہ کاری نمائش میں 35 کمپنیوں کی شرکت، سرکاری و نجی شعبے کے تعاون پر زور اور سمندر پار پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت۔کراچی | نمائندہ خصوصی، ری نیوز پاکستانکراچی کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں منعقد ہونے والی دو روزہ نویں پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو اینڈ ٹورازم انویسٹمنٹ سمٹ اتوار کو اختتام پذیر ہو گئی۔ نمائش میں ملک بھر سے تعمیراتی، ریئل اسٹیٹ اور سیاحتی شعبوں سے وابستہ 35 کمپنیوں نے شرکت کی۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کے زیرِ اہتمام 28 اور 29 نومبر کو منعقد ہونے والی اس نمائش میں بلڈرز، ڈیولپرز، سرمایہ کاروں، کاروباری تنظیموں اور سیاحتی شعبے کے نمائندوں نے شرکت کی۔ نمایاں شریک کمپنیاں اور کاروباری گروپس پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کی فیئر اینڈ ایگزی بیشن کمیٹی کے کنوینر فہد برلاس کے مطابق نمائش میں تعمیراتی اور سیاحتی شعبوں کی 35 کمپنیوں نے اپنے منصوبوں اور... مزید پڑھیں
اسلام آباد میں جعلی شناختی کارڈز سے بے نامی جائیدادوں کی خریداری کا انکشافاسلام آباد میں جعلی شناختی کارڈز سے بے نامی جائیدادوں کی خریداری کا انکشاف ️ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کے زیرِ استعمال مکان کی ایک غیر ملکی شہری کے نام منتقلی منسوخ کرکے عمارت سیل کردی۔ ایف آئی اے اور نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔اسلام آباد | نمائندہ خصوصی، ری نیوز پاکستانپاکستان کے سینئر سیاست دان اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد میں زیرِ استعمال رہائش گاہ سیل کیے جانے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں دیگر جائیدادوں کی چھان بین بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے 28 نومبر کو سیکٹر جی سکس فور میں واقع 1,200 مربع گز کا مکان سیل کیا۔ اتھارٹی کے ریکارڈ کے مطابق مکان امان اللہ ولد محمد یونس کے نام منتقل ہوا تھا۔ سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں نے امان اللہ کی شناخت غیر ملکی شہری کے طور پر کی اور نادرا کی جانچ کے بعد ان کا پاکستانی شناختی کارڈ منسوخ کردیا گیا۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں ہوئی جب جمعیت علمائے اسلام (ف) اور وفاقی حکومت کے تعلقات پہلے ہی... مزید پڑھیں
سعودی عرب میں جدہ اور طائف کی 12,296 جائیدادوں کی رجسٹریشن آج سے شروعسعودی عرب میں جدہ اور طائف کی 12,296 جائیدادوں کی رجسٹریشن آج سے شروع ️ جدہ اور طائف کے منتخب علاقوں میں جائیدادوں کی مفت ابتدائی رجسٹریشن شروع، 4 مارچ 2027 تک درخواست نہ دینے پر ایک لاکھ سعودی ریال تک جرمانہ ممکن۔ریاض | نمائندہ خصوصی، ری نیوز پاکستانسعودی عرب کی رئیل اسٹیٹ رجسٹری (السجل العقاری) نے آج اتوار 29 نومبر 2026، بمطابق 19 جمادی الثانی 1448 ہجری، سے مکہ ریجن کے دو اہم شہروں جدہ اور طائف کے منتخب علاقوں میں 12,296 جائیدادوں کی ابتدائی رجسٹریشن کے لیے درخواستوں کی وصولی کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ سعودی عرب کی رئیل اسٹیٹ جنرل اتھارٹی (REGA) کے سرکاری اعلامیے کے مطابق، رجسٹریشن کے اس مرحلے میں شامل جائیدادوں کے مالکان کو جمعرات 4 مارچ 2027، بمطابق 25 رمضان 1448 ہجری، تک اپنی جائیدادوں کے اندراج کے لیے درخواستیں جمع کرانا ہوں گی۔ اس اقدام کا مقصد سعودی عرب میں جائیدادوں کی ملکیت کے ریکارڈ کو جدید ڈیجیٹل نظام سے منسلک کرنا، مالکان کے قانونی حقوق کو تحفظ فراہم کرنا اور ریئل اسٹیٹ کے... مزید پڑھیں
پنجاب میں صنعتی پلاٹ 30 سے 50 سالہ لیز پر دستیابپنجاب میں صنعتی پلاٹ 30 سے 50 سالہ لیز پر دستیاب ️ پنجاب سرمایہ کاری بورڈ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے ادارہ جاتی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں صنعتی زمین کی لیز اور رعایتی قرضوں کا بھی ذکر ہوا۔لاہور | رینیوز پاکستان | نمائندہ خصوصیپنجاب کے وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ صوبے کی صنعتی اسٹیٹس میں اپنی انڈسٹری لگانے کے لیے سرمایہ کار 30 سے 50 سال کی لیز پر پلاٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے 51ویں اجلاس میں بتایا کہ منظور شدہ صنعتی پالیسی کے تحت طویل مدتی لیز کی سہولت دی گئی ہے۔ اس سہولت سے کارخانہ لگاتے وقت زمین خریدنے کی ابتدائی لاگت کم ہو سکتی ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والے اجلاس کی مشترکہ صدارت چوہدری شافع حسین اور بورڈ کے چیئرمین محمد منتہا اشرف نے کی۔ بورڈ نے فیصلہ کیا کہ پنجاب میں کاروبار قائم کرنے کے خواہش مند غیر ملکی سرمایہ کاروں کی معاونت کے لیے آفس آف انٹرنیشنل کوآرڈینیشن اینڈ کوآپریشن کے ساتھ... مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سربراہی اجلاس کی تیاریاں، وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں ہوٹل انڈسٹری کے لیے 15 سے 20 ارب روپے کے رعایتی قرضوں پر غورشنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سربراہی اجلاس کی تیاریاں، وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں ہوٹل انڈسٹری کے لیے 15 سے 20 ارب روپے کے رعایتی قرضوں پر غور ️ نجی ہوٹل مالکان کو توسیع اور جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کے ذریعے فنانسنگ دی جائے گی، وزارتِ داخلہ نے حتمی فریم ورک کی تیاری شروع کر دینمائندہ خصوصی اسلام آباد | رینیوز پاکستانوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اگست یا ستمبر 2027 میں شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے آئندہ سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے وفاقی حکومت نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت دارالحکومت میں عالمی معیار کی رہائشی اور ہاسپٹیلٹی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے نجی ہوٹل مالکان کو 15 سے 20 ارب روپے کے رعایتی قرضے فراہم کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس مجوزہ منصوبے کا بنیادی مقصد سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی سربراہانِ مملکت، اعلیٰ سطحی وفود اور بین الاقوامی مندوبین کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ دارالحکومت میں اس وقت موجود فور اور فائیو اسٹار ہوٹلوں کی گنجائش بڑے عالمی ایونٹس کے دوران ناکافی ثابت... مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ نیوز بلیٹن

پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر، پراپرٹی مارکیٹنگ، ہاؤسنگ منصوبوں اور تعمیراتی سرگرمیوں کی تازہ ترین خبریں۔

رئیل اسٹیٹ نیوز بلیٹن - ری نیوز پاکستان

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس کے بلوں میں کوڑا کرکٹ جمع کرنے کی فیس شامل کر دی گئی۔

یکم جنوری 2027 سے پنجاب میں گھروں اور محلوں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کی فیس پراپرٹی ٹیکس کے بلوں کے ذریعے وصول کی جائے گی۔ ماہانہ فیس کی مکمل شرح، استثنیٰ اور ادائیگی کے طریقہ کار کی تفصیلات ری نیوز پاکستان پر ملاحظہ کریں۔

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

دبئی میں پاکستانی رئیل اسٹیٹ میں کتنی سرمایہ کاری کر رہے ہیں؟ اصل صورتحال اور اعداد و شمار

آج کے روز

اتوار 29 نومبر
آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

ہر روز ماضی کی نئی کہانیاں دریافت کریں۔

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

پاکستان کے رئیل اسٹیٹ پیشہ ور افراد

رئیل اسٹیٹ ایجنٹس،
کنسلٹنٹس، بروکرز اور
پراپرٹی ڈیلرز

پاکستان کے پراپرٹی سیکٹر میں اعتماد، معیار اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے۔

کمیونٹی دیکھیں
Pakistan-wide real estate professional community
روزانہ کی خبریں

رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ڈائریکٹری

اپنے شہر میں پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنٹس تلاش کریں

پاکستان بھر میں رجسٹرڈ ایجنٹس: 202

رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے مفت رجسٹریشن

ری نیوز پاکستان

اہم ایام

عالمی رئیل اسٹیٹ، رہائش، زمین اور قدرتی وسائل کا کیلنڈر

عالمیپاکستان کے قومیعلاقائیپیشہ ورانہ

رئیل اسٹیٹ، رہائش، جائیداد، زمین، تعمیرات، شہری ترقی، زراعت، پانی اور قدرتی وسائل سے متعلق اہم ایام کی خبریں، رپورٹس اور تجزیے۔

2026 کے اہم ایام کے کیلنڈر کے بارے میں

ری نیوز پاکستان کا یہ کیلنڈر عالمی، قومی، علاقائی اور پیشہ ورانہ اہم ایام کو یکجا کرتا ہے تاکہ قارئین، محققین اور متعلقہ شعبوں کے ماہرین کو اہم تاریخوں اور ان کی افادیت سے آگاہ کیا جا سکے۔

  • عالمی اہم ایام
  • پاکستان کے قومی ایام
  • علاقائی اور ملکی ایام
  • پیشہ ورانہ اور صنعتی ایام
  • رہائش اور آبادیاں
  • زمین اور زراعت
  • پانی اور ماحولیات
  • تعمیرات اور بنیادی ڈھانچہ
  • توانائی اور وسائل

مہینے کے لحاظ سے دیکھیں

رئیل اسٹیٹ آج کی رات

دن بھر کی اہم خبروں کا خلاصہ

نیوز بلیٹن روزانہ کی خبریں مارکیٹ کا جائزہ فیصلے اور اہم اطلاعات روزانہ رات 8:00 بجے