رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

بہاولپور: ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام کی ہدایت، سینٹرل لائبریری اپ گریڈیشن اور دیگر منصوبوں کا جائزہبہاولپور: ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام کی ہدایت، سینٹرل لائبریری اپ گریڈیشن اور دیگر منصوبوں کا جائزہبہاولپور میں ترقیاتی اداروں کی کارکردگی اور جاری منصوبوں کا اہم اجلاس کمشنر بہاولپور مسرت جبین کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں شہر کے بڑے منصوبوں، خصوصاً سینٹرل لائبریری کی اپ گریڈیشن پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمشنر نے متعلقہ محکموں کو واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کی بروقت تکمیل آئینی و انتظامی ترجیح ہے، اس لیے تمام محکمے معیار اور رفتار دونوں پر خصوصی توجہ دیں۔ اجلاس کے دوران کمشنر مسرت جبین نے سینٹرل لائبریری کی اپ گریڈیشن کے کام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ شہر کی علمی و ثقافتی شناخت کے لیے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے ہدایت دی کہ تعمیراتی سرگرمیوں میں تسلسل برقرار رکھا جائے، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Thursday 20 November

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔