رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

وفاقی دارالحکومت میں فزیکل اسٹیمپ پیپر ختم، ای اسٹیمپ سسٹم سے جائیداد اور لین دین کا نیا نظاموفاقی دارالحکومت میں فزیکل اسٹیمپ پیپر ختم، ای اسٹیمپ سسٹم سے جائیداد اور لین دین کا نیا نظام▫️ اسلام آباد انتظامیہ کا اسٹیمپ ڈیوٹی کی ڈیجیٹلائزیشن، فراڈ کی روک تھام اور پراپرٹی ریکارڈ میں شفافیت بڑھانے کا اقدام.اسلام آباد | ری نیوز پاکستان اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ نے زمین اور جائیداد سے متعلق قانونی دستاویزات کے نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے تمام فزیکل اسٹیمپ پیپرز کے مکمل خاتمے اور ان کی جگہ الیکٹرانک اسٹیمپ پیپر (ای اسٹیمپ) سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کو وفاقی دارالحکومت میں پراپرٹی اور لین دین کے طریقہ کار کو جدید اور شفاف بنانے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سرکاری ہدایت نامے کے مطابق، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 26 جنوری 2026 سے ہر مالیت کے فزیکل اسٹیمپ پیپرز کا اجرا مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ اس تاریخ کے بعد کسی بھی قسم کے کاغذی...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Saturday 24 January

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔