رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

قصور میں 13 نئے فائر ہائیڈرینٹس نصب، ہنگامی رسپانس میں بہتریقصور میں 13 نئے فائر ہائیڈرینٹس نصب، ہنگامی رسپانس میں بہتری▫️ اہم بازاروں اور حساس مقامات پر آگ پر قابو پانے کا نظام مکمل طور پر فعال ▫️ ضلع انتظامیہ کا عوامی تحفظ کے لئے اہم اقدامقصور : صدف ارشد ڈسٹرکٹ رپورٹر | ری نیوز پاکستان قصور میں ضلع انتظامیہ نے اہم تجارتی علاقوں اور حساس مقامات پر تیرہ نئے فائر ہائیڈرینٹس کامیابی کے ساتھ نصب کر کے مکمل طور پر فعال کر دیے ہیں، جس کا مقصد ہنگامی صورتحال میں فوری پانی کی دستیابی اور عوامی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ ہائیڈرینٹس شہر کے رش والے راستوں، مارکیٹوں اور سرکاری عمارتوں کے قریب نصب کیے گئے ہیں تاکہ آگ لگنے کی صورت میں فوری ردعمل ممکن ہو اور نقصان کو کم سے کم کیا جا سکے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فائر ہائیڈرینٹس کی تنصیب سے فائر بریگیڈ کی رسپانس ٹائم میں نمایاں کمی آئے گی اور شہر میں آگ کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مؤثر حفاظتی نیٹ ورک قائم ہوگا۔ مقامی...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Monday 02 March

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔