رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
چونیاں کے نواحی علاقوں میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح▫️ بھاگوکی اور بدھوکی میں صاف پانی کی فراہمی کا باقاعدہ آغاز ▫️ آلودہ زیرِ زمین پانی سے متاثرہ شہریوں کے لیے بڑی سہولتچونیاں: صدف ارشد ڈسٹرکٹ رپورٹر | ری نیوز پاکستان چونیاں کے نواحی دیہات بھاگوکی اور بدھوکی میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ منصوبہ عدیم فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اور مقامی معززین کی کاوشوں سے مکمل کیا گیا، جس کے بعد دونوں علاقوں میں صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی فراہمی کا آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں معززینِ علاقہ، سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور منصوبے کو عوامی فلاح کا اہم قدم قرار دیا۔ انتظامیہ کے مطابق ان علاقوں کا زیرِ زمین پانی آلودہ ہو چکا تھا، جس کے استعمال سے شہری مختلف امراض میں مبتلا ہو رہے تھے۔ صاف پانی کی عدم دستیابی کے باعث مکینوں کو دور دراز علاقوں سے پانی لانا پڑتا تھا، جس کے...مزید پڑھیں
ناجائز تجاوزات کے خلاف روزانہ کریک ڈاؤن، اسسٹنٹ کمشنرز متحرک
ڈی سی قصور کا منیر شہید پارک کی تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ، شہری سہولیات میں بہتری کا عزم
زیر تعمیر ڈی پی ایس چونیاں کا تفصیلی معائنہ، ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ
دبئی ریئل اسٹیٹ کے 60 فیصد سے 80 فیصد معطل سودوں کی تکمیل آنے والے تین ماہ کے دوران متوقع رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
صاف پانی کی رسائی اور سیوریج خدمات پر نظرثانی رپورٹ
سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جامع صفائی مہم کا اعلان، 24 گھنٹے سینیٹیشن مانیٹرنگ کی ہدایت کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم پر ڈیلر گوہر قیوم کے تحفظات، قانونی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، انتخابی مہم کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے
