رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پٹرول کی سپلائی متاثر ہونے پر حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن پر غورپٹرول کی سپلائی متاثر ہونے پر حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن پر غور▫️ورک فرام ہوم اور آن لائن کلاسز زیر غور. ▫️شہری نقل و حمل اور پبلک ٹرانسپورٹ متاثر ہونے کا امکان.اسلام آباد | ری نیوز پاکستان وفاقی حکومت پٹرول کی ممکنہ قلت کے پیش نظر شہریوں کی روزمرہ زندگی اور نقل و حمل پر کم سے کم اثر ڈالنے کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن کرنے پر غور کر رہی ہے۔ حکومت نے سکول اور کالج کی عارضی بندش، آن لائن کلاسز کا آغاز، اور دفاتر میں 50 فیصد عملے کو ورک فرام ہوم کے لئےاقدامات کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ غیر ضروری سفر کرنے والے شہری، بشمول پرائیویٹ گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں، محدود رہیں گے تاکہ ایندھن کی بچت کی جا سکے اور رہائشی سہولیات متاثر نہ ہوں۔ پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹرینوں کی آمد و رفت پر عارضی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں، جبکہ بعض ٹرینوں کو منسوخ کر کے دیگر میں ضم کرنے کا امکان بھی زیر غور ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Saturday 07 March

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔