رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پنجاب محتسب نے غلط پراپرٹی ٹیکس چالان پر شہریوں کو 56 لاکھ روپے سے زائد ریلیف دلا دیاپنجاب محتسب نے غلط پراپرٹی ٹیکس چالان پر شہریوں کو 56 لاکھ روپے سے زائد ریلیف دلا دیا▫️متعدد شکایات کے بعد محکمہ ایکسائز کو ریکارڈ درست کرنے کی ہدایتلاہور | ری نیوز پاکستان پنجاب محتسب کے دفتر نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جاری کیے گئے غلط پراپرٹی ٹیکس چالان سے متاثرہ شہریوں کو 56 لاکھ روپے سے زائد کا مالی ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ سرکاری ترجمان کے مطابق پنجاب محتسب کے دفتر میں متعدد شکایات موصول ہوئیں جن میں پراپرٹی ریکارڈز میں سنگین غلطیوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔ ان غلطیوں کے باعث شہریوں کو غلط ٹیکس چالان جاری ہوئے جس سے انہیں مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محتسب نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تمام متاثرہ کیسز کا شفاف اور میرٹ پر مبنی جائزہ لیا جائے اور سرکاری ریکارڈز کی درستگی کو یقینی بنایا جائے۔ اس کے ساتھ محکمہ ایکسائز کو ہدایت کی گئی کہ تصدیق شدہ ڈیٹا کے...6:03 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Monday 30 March

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔