رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
"اپنی چھت اپنا گھر" سکیم تعطل کا شکار، سستے گھروں کی فراہمی میں شدید تاخیر▫️اہداف مکمل نہ ہونے پر عالمی مالیاتی تعاون رک گیا، 25 ارب روپے قرض تاحال جاری نہ ہو سکےلاہور | ری نیوز پاکستان "اپنی چھت اپنا گھر "سکیم حکومتی سطح پر سستے گھروں کی فراہمی کا ایک اہم منصوبہ ہونے کے باوجود شدید تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ اہداف کے حصول میں ناکامی کے باعث منصوبے کے لیے متوقع مالی وسائل بروقت حاصل نہ ہو سکے، جس سے اس کی رفتار متاثر ہوئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق سکیم کے لیے مختص 25 ارب روپے کے قرض کا اجرا تاحال ممکن نہیں ہو سکا، جبکہ اہداف پورے نہ ہونے کی وجہ سے عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 90 ملین ڈالر کی رقم بھی جاری نہیں کی گئی۔ اس صورتحال نے منصوبے کی کارکردگی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مزید برآں، زمین کی عدم دستیابی اور محکمہ ماحولیات کی طرف سے منظوریوں میں تاخیر بھی منصوبے کی سست روی کی اہم وجوہات میں شامل ہیں۔...مزید پڑھیں
غیرقانونی کمرشل عمارتوں کیخلاف ایل ڈی اے کا آ پریشن، مختلف سکیموں میں 139املاک سیل کر دی گئیں
پراپرٹی رائٹس کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے پنجاب ریونیو ایکٹ 1967ء میں ترامیم کر دی گئیں
پنجاب محتسب حکام کی جنوبی افریقہ میں عالمی ایس ڈی جیز تربیتی پروگرام میں شرکت، شکایات کے ازالہ اور سروسز کی فراہمی بارے بریفنگ
روڈا کا نادہندگان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، متعدد فیکٹریاں کر دی گئیں رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
ایمپاور پراجیکٹ کے تحت خواتین کو بس سٹاپس پر کاروبار کے مواقع فراہم
ماحولیاتی ذمہ داری ناگزیر، گرین بزنس ماڈلز اپنانا ہوں گے: صدر لاہور چیمبر
ایمپاور پراجیکٹ کے تحت خواتین کو بس سٹاپس پر کاروبار کے مواقع فراہم
ماحولیاتی ذمہ داری ناگزیر، گرین بزنس ماڈلز اپنانا ہوں گے: صدر لاہور چیمبر کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
26 اکتوبر 2026 حکومت ملک میں سیاسی استحکام لائے تو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری کا گراف بہت اوپر جائے گا: سرفراز نوید چوہدری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے



