رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

تجارتی مقصد کیلئے کیوں استعمال کیا؟ ایل ڈی اے نے بیوہ سکول ٹیچر کا گھر مسمار کر دیاتجارتی مقصد کیلئے کیوں استعمال کیا؟ ایل ڈی اے نے بیوہ سکول ٹیچر کا گھر مسمار کر دیا▫️گھر کا نقشہ باقاعدہ منظور شدہ تھا، جائیداد کو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا گیا، بیوہ کا موقفلاہور | ری نیوز پاکستان ایک بیوہ اور سکول ٹیچر نے حکام سے شفاف تحقیقات کی اپیل کی ہے، جن کا کہنا ہے کہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے اہلکاروں نے ایل ڈی اے ایونیو 1 میں ان کا گھر مسمار کر دیا، یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہ رہائشی پلاٹ پر غیر قانونی طور پر دکانیں تعمیر کی گئی تھیں۔ خاتون کا کہنا ہے کہ گھر کا نقشہ باقاعدہ طور پر منظور شدہ تھا اور انہوں نے جائیداد کو کسی بھی تجارتی مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا۔ ان کے مطابق ایل ڈی اے حکام نے بغیر کسی پیشگی نوٹس یا خلاف ورزی کے ثبوت کے گھر کو مسمار کیا۔ بیوہ کے مطابق انہوں نے یہ پلاٹ 2002 میں خریدا تھا اور گھر کا نقشہ بھی متعلقہ حکام سے منظور شدہ ہے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ جائیداد صرف...9:45 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Friday 03 April

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔