رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور ریلوے اسٹیشن اطراف کا دورہڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور ریلوے اسٹیشن اطراف کا دورہ▫️بھاٹی چوک انڈرپاس منصوبے کی 375 میں سے 215 پائلیں مکمل، کھدائی کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایتلاہور : ری نیوز پاکستان ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے داتا دربار توسیعی منصوبے اور ریلوے اسٹیشن کے اطراف جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بھاٹی چوک انڈرپاس منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ انڈرپاس کے لیے مجموعی طور پر 375 پائلز میں سے 215 مکمل کر لی گئی ہیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے کی رفتار مزید تیز کرتے ہوئے انڈرپاس کی سائٹ پر کھدائی کا عمل فوری طور پر شروع کیا جائے۔ انہوں نے ریلوے اسٹیشن کے اطراف جاری کاموں کا بھی معائنہ کیا اور ہدایت دی کہ تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت میں مکمل کیے جائیں تاکہ شہریوں کو جلد از جلد سہولیات فراہم کی جا سکیں۔مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Saturday 11 April

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔