رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

ایل ڈی اے کا بڑا کریک ڈاؤن: غیرقانونی تعمیرات مسمار، 193 کمرشل املاک سیلایل ڈی اے کا بڑا کریک ڈاؤن: غیرقانونی تعمیرات مسمار، 193 کمرشل املاک سیل▫️آ پریشن مختلف ہاؤسنگ سکیموں اور رہائشی علاقوں میں کیا گیا، سیل کی گئی پراپرٹیز میں دکانیں، سکول، کلینکس اور دفاتر وغیرہ شامللاہور: [ری نیوز پاکستان] لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے شہر بھر میں غیرقانونی تعمیرات، غیرقانونی کمرشل سرگرمیوں اور کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد تعمیرات مسمار اور 193 املاک کو سیل کر دیا۔ یہ کارروائیاں ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی خصوصی ہدایات پر ٹاؤن پلاننگ ونگ کی جانب سے کی گئیں۔ ایل ڈی اے کی ٹیموں نے پنجاب یونیورسٹی سوسائٹی، ناز ٹاؤن، پی سی ایس آئی آر سوسائٹی، نشیمن اقبال، گلبرگ، نیو گارڈن ٹاؤن، گلشن راوی، گجرپورہ، سمن آباد، علامہ اقبال ٹاؤن اور سبزہ زار سمیت مختلف علاقوں میں آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران کئی غیرقانونی دکانیں اور تعمیرات مسمار کر دی گئیں جبکہ متعدد املاک کو غیرقانونی کمرشل...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Thursday 07 May

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔