رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پنجاب میں جائیداد کی ویلیو ایشن ریٹس پر نظرثانی، خلیجی سرمایہ کاری کے فروغ کی کوششپنجاب میں جائیداد کی ویلیو ایشن ریٹس پر نظرثانی، خلیجی سرمایہ کاری کے فروغ کی کوشش▫️اصلاحاتی پیکیج کا مقصد لین دین کے اخراجات میں کمی اور بیرونِ ملک پاکستانیوں اور یو اے ای سرمایہ کاروں کی شمولیت کو بڑھانا ہےلاہور | ری نیوز پاکستان حکومتِ پنجاب نے خلیجی ممالک، بالخصوص متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے اور صوبے کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرگرمی بحال کرنے کے لیے جائیداد کی ویلیو ایشن ریٹس پر جامع نظرثانی کا آغاز کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد سرکاری طور پر مقرر کردہ جائیداد کی قیمتوں اور مارکیٹ میں رائج حقیقی قیمتوں کے درمیان موجود فرق کو کم کرنا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہی تفاوت طویل عرصے سے سرمایہ کاری میں رکاوٹ، لین دین میں پیچیدگی اور ٹیکس کے اضافی بوجھ کا سبب بنا ہوا ہے، جس کا زیادہ اثر بالخصوص بیرونِ ملک پاکستانیوں اور غیر ملکی سرمایہ کاروں پر پڑتا ہے۔ مجوزہ اصلاحات پر اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں گفتگو کی گئی...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Friday 08 May

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔