رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
مالاکنڈ: ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے KPRA متحرک، درگئی صنعتی زون کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان▫️ریونیو اتھارٹی کا رجسٹریشن کیلئے فیلڈ دوروں کا آغاز، ضلع میں نئی صنعتوں کے لیے بجلی کے بلوں میں 27 فیصد تک بچت کی پیشکشمالاکنڈ : [منصور احمد ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ری نیوز پاکستان] خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (KPRA) نے ضلع مالاکنڈ اور مردان ریجن میں غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نشاندہی اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ایک جامع مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد رئیل اسٹیٹ کے تمام بڑے منصوبوں کو قانونی دائرہ کار میں لا کر شفافیت اور ریونیو کی وصولی کو یقینی بنانا ہے۔ KPRA کی ٹیموں نے مختلف ہاؤسنگ سکیموں کی رجسٹریشن کی حیثیت کی تصدیق کے لیے باقاعدہ فیلڈ وزٹ شروع کر دیے ہیں۔ دوسری جانب، درگئی کے صنعتی زون میں سرمایہ کاری کے لیے بڑی مراعات کا اعلان کیا گیا ہے۔ سرمایہ کار اب ٹیکس فری اسٹیٹس اور بجلی کے اخراجات میں 27 فیصد تک بچت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مزید...مزید پڑھیں
وہاڑی میں ممکنہ سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد
یورپی کمرشل پراپرٹی مارکیٹ میں بحالی کا عمل تیز، رواں برس میں کرایوں کی آمدن ویلیو میں اضافے کا اہم سبب قرار
نیب کھلی کچہری میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متاثرین کی شکایات کے انبار، نووا سٹی متاثرین کا احتجاج
لاہور میں پاکستان کا پہلا جدید سپورٹس سٹی بنانے کی تیاری، زمین کے حصول کا عمل جاری رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
لاہور میں اراضی ریکارڈ کی درستگی کے لیے بڑا آپریشن شروع، 20 ہزار سے زائد زیر التوا کیسز نمٹانے کا فیصلہ
ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
لاہور میں اراضی ریکارڈ کی درستگی کے لیے بڑا آپریشن شروع، 20 ہزار سے زائد زیر التوا کیسز نمٹانے کا فیصلہ
لاہور میں 6 غیرقانونی رہائشی سکیموں کے خلاف ایل ڈی اے کا گرینڈ آپریشن، دفاتر سیل، انفراسٹرکچر مسمار
ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
کراچی میں ٹریفک دباؤ کم کرنے کے لیے 4 ارب 87 کروڑ روپے کے دو نئے فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم پر ڈیلر گوہر قیوم کے تحفظات، قانونی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، انتخابی مہم کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے




