رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
کراچی میں پاکستان کی بلند ترین عمارت کی تعمیر کا منصوبہ، ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈویلپرز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا▫️941 فٹ بلند 82 منزلہ برج قائد سرمایہ کاری، کاروباری سرگرمیوں اور جدید شہری ترقی کے فروغ کا باعث بننے کی توقعکراچی | ری نیوز پاکستان کراچی کے افق پر ایک بڑی تبدیلی متوقع ہے، جہاں ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈویلپرز کے درمیان برج قائد کے نام سے 82 منزلہ بلند و بالا منصوبے کی تعمیر کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ منصوبے کی تفصیلات کے مطابق برج قائد کی بلندی 941 فٹ تک متوقع ہے، جس کے مکمل ہونے کے بعد اسے پاکستان کی بلند ترین عمارت قرار دیا جائے گا۔ یہ منصوبہ تقریباً 6 ایکڑ رقبے پر محیط ہو گا اور اس کی تکمیل 6 سال میں متوقع ہے۔ ترقیاتی منصوبے سے وابستہ حکام کا خیال ہے کہ برج قائد کراچی کی کاروباری سرگرمیوں کو تقویت دینے، قامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور شہر میں جدید شہری انفراسٹرکچر کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اس منصوبے کو...مزید پڑھیں
مالاکنڈ رئیل اسٹیٹ: سہولیات سے لیس رہائشی پلاٹوں کی مانگ میں اضافہ، دریاؤں کے کناروں پر تعمیرات پر پابندی برقرار
مالاکنڈ رئیل اسٹیٹ: انفراسٹرکچر میں بہتری اور مقامی نیٹ ورکنگ سے مارکیٹ میں تیزی
ایل ڈی اے کی آسان اقساط پر پلاٹوں کی پانچویں قرعہ اندازی، 126 رہائشی و کمرشل پلاٹ شامل
برطانیہ کے چھوٹے مارگیج قرض دہندہ ادارے کی ناکامی سے عالمی کریڈٹ مارکیٹس میں تشویش بڑھ گئی رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
چونیاں کا گرین پارک خستہ حالی کا شکار، شہریوں کا بحالی کا مطالبہ
پتوکی میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
چونیاں میں برادرز شوگر مل کی بحالی کا عمل شروع
اتحاد ٹاؤن فیز 4 کی پری لانچنگ تقریب، لاہور کی پھیلتی ہوئی ہاؤسنگ مارکیٹ میں نئی پیش رفت
ڈی ایچ اے لاہور فیز 9 پرزم کو فیز 5 ایم ایکسٹنشن سے جوڑنے کا معاہدہ طے پا گیا اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی آئینی ترامیم پر ڈیلر گوہر قیوم کے تحفظات، قانونی طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے 37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، انتخابی مہم کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے




