رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پاکستان اور اے آئی آئی بی کے درمیان این فائیو ہائی وے کی تعمیرِ نو کے لیے 320.16 ملین ڈالر کے قرض معاہدے پر دستخطپاکستان اور اے آئی آئی بی کے درمیان این فائیو ہائی وے کی تعمیرِ نو کے لیے 320.16 ملین ڈالر کے قرض معاہدے پر دستخط▫️منصوبے کے فیز ون اے کے تحت پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا سے گزرنے والے قومی شاہراہ کے اہم حصوں کی بحالی کی جائے گیاسلام آباد | ری نیوز پاکستان پاکستان اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آ ئی آ ئی بی ) کے درمیان قومی شاہراہ این فائیو کی تعمیرِ نو کے فیز ون اے کے لیے 320.16 ملین ڈالر کے قرض معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ این فائیو ملک کی اہم ترین ٹرانسپورٹ راہداریوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ معاہدہ اقتصادی امور ڈویژن اور اے آئی آئی بی کے درمیان پاکستان کے ریزیلینٹ ریکوری، ری ہیبلی ٹیشن اینڈ ری کنسٹرکشن فریم ورک پراجیکٹ کے تحت کیا گیا۔ اس فنانسنگ کے ذریعے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا سے گزرنے والی این فائیو ہائی وے کے اہم حصوں کی تعمیرِ نو اور بحالی کی جائے گی۔ قرض معاہدے پر محمد حمیر کریم قدوائی اور اے آئی آئی بی کے نمائندے کونسٹنٹن لیمیٹوسکی نے وفاقی وزیر...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Wednesday 20 May

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔