رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

ایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 62 پراپرٹیز سیل کردی گئیںایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 62 پراپرٹیز سیل کردی گئیں▫️لاہور کے مختلف علاقوں میں سیل کی گئی پراپرٹیز میں نجی سکول، ریستوران، فوڈ پوائنٹس، بیوٹی سیلون، کلینکس، گراسری سٹور، بیکریاں، فارمیسیز، آٹو ورکشاپس، دفاتر اور دکانیں شامللاہور: [ری نیوز پاکستان] لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیر قانونی کمرشل عمارتوں اور کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ نے ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا کے مختلف علاقوں میں بڑا آپریشن کرتے ہوئے مجموعی طور پر 62 املاک سربمہر کر دیں۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ، گلشن راوی، کینال روڈ اور علامہ اقبال ٹاؤن میں کارروائیاں کیں۔ حکام کے مطابق گلبرگ میں غیر قانونی کمرشل استعمال اور کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر 19 املاک سیل کی گئیں، جبکہ گلشن راوی اور کینال روڈ پر 23 املاک کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اسی طرح ریکوری آپریشن کے دوران علامہ اقبال ٹاؤن میں بھی 20 املاک سربمہر کر دی گئیں۔ ایل ڈی...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Monday 25 May

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔