رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

ایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 208 املاک سیلایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، 208 املاک سیل▫️سیل کی گئی املاک میں سکول، ریسٹورنٹس، فوڈ پوائنٹس، سیلون، کلینکس، فارمیسیز، ورکشاپس اور دکانیں شامللاہور: [ری نیوز پاکستان] لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیر قانونی کمرشل عمارتوں اور کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 208 املاک سیل کر دیں۔ ایل ڈی اے کے مطابق یہ کارروائیاں ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ کی جانب سے ڈیفنس روڈ، علامہ اقبال ٹاؤن، سبزہ زار، جی ٹی روڈ، گلشن راوی اور سمن آباد میں کی گئیں۔ آپریشن کے دوران ڈیفنس روڈ پر 110 غیر قانونی کمرشل دکانیں سربمہر کی گئیں، جبکہ کمرشل فیسوں کی عدم ادائیگی پر علامہ اقبال ٹاؤن اور سبزہ زار میں 45 املاک کو سیل کیا گیا۔ اسی طرح غیر قانونی کمرشل استعمال کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جی ٹی روڈ، گلشن راوی اور سمن آباد...مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Monday 08 June

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔