رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف ہسپتال مکمل، پنجاب نے ایک سال میں 5 کروڑ پودے لگانے کا سنگ میل عبور کرلیا▫️جدید طبی سہولیات سے آراستہ ہسپتال جنگلی حیات کے تحفظ میں اہم پیش رفت، جانوروں، پرندوں اور درندوں کے علاج کے لیے خصوصی سہولیات دستیابلاہور | ری نیوز پاکستان پنجاب نے جنگلی حیات کے تحفظ اور ماحولیاتی بہتری کے شعبے میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا ہے، جہاں پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف ہسپتال مکمل کرلیا گیا ہے۔ جدید طبی سہولیات سے آراستہ اس ہسپتال میں جنگلی جانوروں، پرندوں اور درندوں کے علاج اور نگہداشت کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت قائم کیے گئے اس ہسپتال میں 12 آپریشن تھیٹرز اور 2 معائنہ کمرے موجود ہیں، جہاں زخمی اور بیمار جنگلی حیات کی تشخیص، علاج اور طبی نگہداشت کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس منصوبے کو پاکستان میں جنگلی حیات کے تحفظ اور خصوصی ویٹرنری خدمات کے نظام کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔ پنجاب کی...مزید پڑھیں
پنجاب میں شہری ترقی اور پانی کے بنیادی ڈھانچے پر ایشیائی ترقیاتی بینک کا جائزہ
آسٹریلیا کی پراپرٹی مارکیٹ میں 80ء کے بعد بدترین بحران، گھروں کی قیمتیں 15فیصد تک گرنے کا خدشہ
پنجاب میں زرعی زمین کے ہاؤسنگ سکیموں میں بڑھتے ہوئے استعمال پر کاروباری برادری کا اظہار تشویش
پشاور کی نجی ہاؤسنگ سکیم میں بغیر منظور شدہ نقشے کے زیر تعمیر کمرشل پلازہ سیل رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
اسلام آباد کی اہم میونسپل سروسز پاک ایپ پر منتقل، ڈیجیٹل شہری نظام متعارف
ایل ڈی اے کی چھٹی قرعہ اندازی، رہائشی و کمرشل پلاٹس تین سالہ آسان اقساط پر فراہم کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
ڈیو ڈیلیجنس
بینکنگ کے امور
سرٹیفکیٹس
جانشینی کے سرٹیفکیٹس
جائیداد کی منتقلی/ تقسیم
آج کے روز
Wednesday
09
September
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
ابھی ایجنٹ تلاش کریں
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
26 اکتوبر 2026 حکومت ملک میں سیاسی استحکام لائے تو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری کا گراف بہت اوپر جائے گا: سرفراز نوید چوہدری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے





