رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
میئر کراچی نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں 73 کروڑ 20 لاکھ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا▫️ منصوبوں کے تحت سڑکوں کی تعمیر، نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی سے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ اور سرمایہ کاری میں اضافے کی توقعمیئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نارتھ کراچی صنعتی علاقے میں تقریباً 73 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ ان منصوبوں کا مقصد سڑکوں کی تعمیر و بحالی، نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے ذریعے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں پر نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (NKATI) کی جانب سے کام کیا جا رہا ہے۔ سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب میں صنعتی برادری کے نمائندوں، سٹی کونسل کے اراکین اور ایسوسی ایشن کے صدر فیصل معیز خان نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ صنعتی علاقوں میں جدید بنیادی ڈھانچے کی فراہمی...مزید پڑھیں
پارک انکلیو میں ترقیاتی کام جلد مکمل اور رہائشیوں کے مسائل فوری حل کیے جائیں: چیئرمین سی ڈی اے
کراچی میں 1,369 عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ مکمل، کمشنر کا سخت عمل درآمد کا حکم
"بری امام ہاؤس" غیر قانونی قبضہ ہے؛ سی ڈی اے کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں مؤقف
ایم ٹو پر مرمتی کام کے باعث شیخوپورہ انٹرچینج عارضی طور پر بند رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
سعودی کاروباری وفد کا کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ہیڈ آفس کا دورہ، مجوزہ ایل این جی اور ایل پی جی ٹرمینلز کی تعمیر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
وندر ڈیم منصوبے پر تعمیراتی کام جاری، 10 ہزار ایکڑ اراضی کو قابلِ کاشت بنانے میں مدد ملے گی
دھابیجی سپیشل اکنامک زون کے نظرثانی شدہ ترقیاتی منصوبے کی منظوری، 1,171 ایکڑ اراضی صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کے لیے مختصشہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
لاہور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
26 اکتوبر 2026 حکومت ملک میں سیاسی استحکام لائے تو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری کا گراف بہت اوپر جائے گا: سرفراز نوید چوہدری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے
