رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا 1 ارب روپے سے زائد مالیت کے 8 ترقیاتی منصوبوں کا اعلانکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا 1 ارب روپے سے زائد مالیت کے 8 ترقیاتی منصوبوں کا اعلان▫️ کے ایم سی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر، سرکاری عمارتوں کی بحالی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے ٹینڈرز طلب کر لیےکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے شہر کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر ایک ارب ایک کروڑ 60 لاکھ روپے کی تخمینی لاگت سے 8 ترقیاتی اور بحالی کے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔ 18 نومبر 2026 کو شائع ہونے والے ٹینڈر نوٹس کے مطابق مجوزہ منصوبوں میں سڑکوں کی تعمیر، سرکاری عمارتوں کی بہتری اور شہری بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے مختلف کام شامل ہیں۔ اہم منصوبوں میں ملیر 15 سے دارالقرآن تک 26 کروڑ 45 لاکھ 80 ہزار روپے کی لاگت سے سڑک کی تعمیر، گڈاپ میں 19 کروڑ 99 لاکھ 90 ہزار روپے کی لاگت سے سڑک کی تعمیر اور برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کی تزئین و آرائش و اپ گریڈیشن کے لیے 24 کروڑ 98 لاکھ 20 ہزار روپے مختص کیے گئے ہیں۔ دیگر منصوبوں میں لائبریریوں، کمیونٹی...5:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Wednesday 18 November

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔