ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس، 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی

▫️اپیل کنندگان نے تھرڈ پارٹی رائٹس کے تحفظ کے لیے سنگل بنچ کے فیصلے کے پیراگراف 30 کی حد تک انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کر رکھی ہیں

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
اسلام آباد کے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس میں مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔ جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژن بنچ اپیلوں کی سماعت کرے گا۔
یہ اپیلیں ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی لیز منسوخی سے متعلق سی ڈی اے کے فیصلے کے خلاف دائر مقدمے کے تناظر میں سامنے آئی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے اس سے قبل سی ڈی اے کی جانب سے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی لیز منسوخی کے فیصلے کے خلاف بی این پی کمپنی کی درخواست مسترد کر دی تھی۔
سابق ایئر چیف مجاہد انور خان، سابق صدر آئی سی سی احسان مانی سمیت 20 اپیل کنندگان نے تھرڈ پارٹی رائٹس کے تحفظ کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے پیراگراف 30 کی حد تک انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی ہیں۔
اپیل کنندگان کا مؤقف ہے کہ وہ اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز ہیں، اس لیے ان کے حقوق کا تحفظ کیا جانا ضروری ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران عدالت سنگل بنچ کے فیصلے کے متعلقہ حصے اور اپیل کنندگان کے مؤقف کا جائزہ لے گی۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں