ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

پیسکو نے چھ 11 کے وی فیڈرز کو لوڈشیڈنگ فری قرار دے دیا.

▫️ متعلقہ علاقوں میں چوبیس گھنٹے بلا تعطل بجلی کی فراہمی شروع.

پشاور | ری نیوز پاکستان پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے چھ 11 کے وی فیڈرز کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیتے ہوئے ان علاقوں میں چوبیس گھنٹے بجلی کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ پیسکو کے مطابق اس اقدام کے نتیجے میں متعلقہ شہری اور مضافاتی ع...

پشاور | ری نیوز پاکستان
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے چھ 11 کے وی فیڈرز کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیتے ہوئے ان علاقوں میں چوبیس گھنٹے بجلی کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ پیسکو کے مطابق اس اقدام کے نتیجے میں متعلقہ شہری اور مضافاتی علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی ممکن بنائی گئی ہے۔
لوڈشیڈنگ فری قرار دیے گئے فیڈرز میں ہشت نگری، سعید آباد، اسلام آباد، الہ ڈنڈ، ایکسپریس کوٹیگرام اور سٹی خوازہ خیلہ شامل ہیں۔ یہ فیڈرز رہائشی اور تجارتی علاقوں کو بجلی فراہم کرتے ہیں، جہاں بجلی کی مسلسل فراہمی کو بنیادی ضرورت قرار دیا جاتا ہے۔
پیسکو کے چیف ایگزیکٹو اختر حمید خان کے مطابق ان فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں، صارفین کے تعاون اور بروقت بلوں کی ادائیگی کے بعد کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان اقدامات سے تکنیکی اور تجارتی نقصانات میں نمایاں کمی آئی، جس کے بعد بجلی کی مسلسل ترسیل ممکن ہو سکی۔
پیسکو حکام نے بتایا کہ بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا تعاون بھی حاصل رہا۔ حکام کے مطابق آئندہ مرحلے میں اسی طرز پر دیگر فیڈرز کو بھی لوڈشیڈنگ فری کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
[[IMG:Images/mid-re-national-30-1-2026.jpeg]] پیسکو (PESCO) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، جناب اختر حمید خان
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں