ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

سانحہ اسلام آباد کے بعد لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ.

▫️ امام بارگاہوں، مساجد، مارکیٹوں اور داخلی و خارجی راستوں پر نگرانی سخت، شہری مقامات کی حفاظت پر توجہ.

لاہور | ری نیوز پاکستان اسلام آباد میں پیش آنے والے سانحے کے بعد لاہور میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور شہر بھر میں حساس اور عوامی مقامات کے تحفظ کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہری علا...

لاہور | ری نیوز پاکستان
اسلام آباد میں پیش آنے والے سانحے کے بعد لاہور میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور شہر بھر میں حساس اور عوامی مقامات کے تحفظ کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہری علاقوں، مذہبی مقامات اور تجارتی مراکز میں نگرانی کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بروقت نمٹا جا سکے۔
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے مطابق امام بارگاہوں، مساجد اور دیگر مذہبی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے لیے اضافی نفری تعینات کی گئی ہے، جبکہ داخلی راستوں، پارکنگ ایریاز اور اطراف میں چیکنگ کا عمل سخت کر دیا گیا ہے۔ مذہبی اجتماعات اور عوامی سرگرمیوں کے دوران خصوصی سیکیورٹی پلان نافذ کیا جا رہا ہے۔
شہر کے اہم پبلک مقامات، پارکس، مارکیٹوں اور شاپنگ سنٹرز میں بھی پولیس کی گشت بڑھا دی گئی ہے۔ تجارتی علاقوں اور گنجان آبادی والے مقامات پر ہجوم کے نظم و نسق اور فوری رسپانس کے لیے اضافی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں تاکہ شہری سرگرمیاں محفوظ ماحول میں جاری رہ سکیں۔
لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندیوں اور نگرانی کو مزید مؤثر بنایا گیا ہے، جہاں مشکوک گاڑیوں اور افراد کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔ سیف سٹی کیمروں اور کنٹرول روم کے ذریعے شہری نقل و حرکت پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں شہری انفراسٹرکچر، عوامی مقامات اور کمیونٹی اسپیسز کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جبکہ سیکیورٹی اقدامات کا مقصد شہری زندگی اور کاروباری سرگرمیوں کو محفوظ رکھنا اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی کو یقینی بنانا ہے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں