ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

نیٹ میٹرنگ بلوں میں یکساں ٹیکس اطلاق کی ہدایت.

▫️ فیڈرل ٹیکس محتسب کا ایف بی آر کو ملک بھر میں یکساں طریقہ کار اپنانے کا حکم.

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان فیڈرل ٹیکس محتسب (FTO) ایم ظفر حجازی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو ہدایت کی ہے کہ نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی کے بل وصول کرنے والے صارفین کے لیے ملک بھر میں یکساں ٹیکس نظام کو یقینی بنایا جائے۔ یہ ہدایت م...

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
فیڈرل ٹیکس محتسب (FTO) ایم ظفر حجازی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو ہدایت کی ہے کہ نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی کے بل وصول کرنے والے صارفین کے لیے ملک بھر میں یکساں ٹیکس نظام کو یقینی بنایا جائے۔
یہ ہدایت مختلف علاقوں میں نیٹ میٹرنگ صارفین پر ٹیکس کے اطلاق میں پائے جانے والے فرق اور شکایات کے تناظر میں جاری کی گئی۔ محتسب نے قرار دیا کہ بجلی کے نیٹ میٹرنگ بلوں پر ٹیکس کی شرح اور اس کے نفاذ کا طریقہ کار ایک جیسا ہونا چاہیے تاکہ رہائشی، تجارتی اور صنعتی املاک کے مالکان کے ساتھ مساوی سلوک ممکن ہو۔
فیصلے میں کہا گیا کہ شمسی توانائی کے نظام نصب کرنے والے جائیداد مالکان کو واضح اور شفاف ٹیکس فریم ورک فراہم کیا جائے، کیونکہ حالیہ برسوں میں چھتوں پر لگے سولر سسٹمز کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مختلف تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے ٹیکس کٹوتی کے الگ الگ طریقوں نے مالیاتی پیچیدگیاں پیدا کی تھیں۔
محتسب نے ایف بی آر کو ہدایت کی کہ وہ پاور ڈویژن اور متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ساتھ رابطہ قائم کر کے ایسا نظام وضع کرے جس کے تحت نیٹ میٹرنگ کے ذریعے گرڈ کو فراہم کی جانے والی اور گرڈ سے حاصل کی جانے والی بجلی پر ٹیکس کا اطلاق واضح، مربوط اور قانون کے مطابق ہو۔
فیصلے میں اس بات پر زور دیا گیا کہ توانائی کے متبادل ذرائع کو فروغ دینے کے لیے ٹیکس پالیسی میں تسلسل ضروری ہے تاکہ رہائشی و تجارتی عمارتوں میں نصب شمسی نظام کی معاشی افادیت متاثر نہ ہو اور زمین و تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کے فیصلے مستحکم رہیں۔
ایف بی آر کو ہدایت دی گئی ہے کہ مقررہ مدت کے اندر عملدرآمد رپورٹ پیش کی جائے اور ملک بھر میں یکساں ٹیکس نفاذ کو یقینی بنایا جائے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں