ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ.

▫️ڈی جی ایل ڈی اے نے ریلوے اسٹیشن، فیروز پور روڈ اچھرہ بازار اور داتا دربار منصوبے کا دورہ کیا۔

لاہور: حسنین اولکھ (نمائندہ خصوصی) | ری نیوز پاکستان ڈی جی ایل ڈی اے نے شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا، ڈی جی ایل ڈی اے نے ریلوے اسٹیشن کے اطراف ترقیاتی کاموں میں سست روی پر اظہار ناراضگی کیا۔ طاہ...

لاہور: حسنین اولکھ (نمائندہ خصوصی) | ری نیوز پاکستان
ڈی جی ایل ڈی اے نے شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا، ڈی جی ایل ڈی اے نے ریلوے اسٹیشن کے اطراف ترقیاتی کاموں میں سست روی پر اظہار ناراضگی کیا۔ طاہر فاروق نے پراجیکٹ ٹیم اور کنٹریکٹر کو کام کی رفتار تیز کرنے، لیبر و مشینری بڑھانے اور ریلوے اسٹیشن کے اطراف املاک کے فساڈ میں بہتری کا کام بھی تیز کرنے کی ہدایت کی۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے ریلوے اسٹیشن سے دو موریہ پل کی طرف والز کی بیوٹیفکیشن، اچھرہ بازار میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے ٹائم لائن کے مطابق اہداف کے حصول بارے ڈی جی ایل ڈی اے کو بریفنگ دی۔ بریفنگ میں اچھرہ بازار کے داخلی دروازے کی تعمیر کے جاری کام، واش روم کی تعمیر اور بازار کی اپ گریڈیشن پر بریفنگ دی گئی۔
ڈی جی ایل ڈی اے نے فیروز پور روڈ کے مصروف ترین پوائنٹس، فیروز پور روڈ پر جنرل ہسپتال، چلڈرن ہسپتال اور گلاب دیوی ہسپتال کے باہر ری ماڈلنگ کی ضرورت کا عندیہ دیا۔ ڈی جی ایل ڈی نے منصوبے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا، کام کی رفتار پر زیرو ٹالرنس اپنانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید، ، چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین، ڈائریکٹر آرکیٹکٹ اور متعلقہ افسران ہمراہ تھے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں