ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت جائزہ اجلاس، کوالیفائڈ انجینئرز فیلڈ میں حفاظتی، ماحولیاتی و دیگر امور کی مانیٹرنگ کریں گے۔.

▫️ترقیاتی کاموں میں سیفٹی پروٹوکولز کی جانچ کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل، 9اضلاع میں سیفٹی اینڈ مانیٹرنگ آفیسرز تعینات کر دیے گئے

لاہور: حسنین اولکھ، نمائندہ خصوصی| ری نیوز پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری کاموں کی سخت مانیٹرنگ جاری ہے، اجلاس میں تمام اضلاع کے ایم ڈی واساز نے اب تک کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل ن...

لاہور: حسنین اولکھ، نمائندہ خصوصی| ری نیوز پاکستان
وزیر اعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری کاموں کی سخت مانیٹرنگ جاری ہے، اجلاس میں تمام اضلاع کے ایم ڈی واساز نے اب تک کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پنجاب کے 10 اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، حفاظتی پروٹوکولز میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
سیکرٹری ہاؤسنگ نے کہا محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے 15 اضلاع میں ترقیاتی کاموں کی نگرانی کر رہا ہے، جھنگ، ڈی جی خان، گجرات، حافظ آباد، جہلم، اوکاڑہ اور سرگودھا میں جاری پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا۔ ننکانہ، راولپنڈی، ساہیوال، شیخوپورہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں بھی موبلائزیشن کی ہدایت کی گئی۔ نورالامین مینگل نے کہا تمام اضلاع کا معیار اور رفتار پر مقابلہ ہے، دن اور رات میں کام کی رفتار کو الگ الگ مانیٹر کیا جائے، جبکہ اچھا کام کرنے والے کنٹریکٹرز کو تعریفی اسناد دی جائیں گی۔
سیکرٹری ہاؤسنگ نے باور کروایا کہ غفلت برتنے والے افسران و ٹھیکیداروں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کنسٹرکشن سائٹ پر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نے ہدایات کیں کہ تمام عملہ اور سائٹ افسران سیفٹی پروٹوکولز یقینی بنائیں گے، ان کا کہنا تھا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سخت نگرانی کا عمل جاری ہے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں