ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔ انہوں نے بنکاک میں اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و بحرالکاہل (ایسکاپ) کی وزارتی ٹرانسپورٹ کانفرنس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کو اجاگر کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر بندرگاہ خشکی میں گھرے وسطی ایشیائی ممالک کو سمندری تجارت تک رسائی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔

عبدالعلیم خان نے علاقائی رابطوں کی بہتری کے لیے اہم ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ سی پیک کے تحت شاہراہ قراقرم کے تھاکوٹ تا رائے کوٹ سیکشن پر کام جاری ہے، جبکہ ایم سکس موٹروے کے تین سیکشنز کے لیے اوپیک فنڈ اور اسلامی ترقیاتی بینک سے فنانسنگ حاصل کی جا چکی ہے۔ انہوں نے قازقستان، ترکمانستان، افغانستان اور پاکستان کے درمیان مجوزہ ریلوے منصوبے پر تعاون اور ازبکستان، افغانستان اور پاکستان ریلوے رابطے کی جاری فزیبلٹی اسٹڈیز کا بھی ذکر کیا، جن کا مقصد علاقائی سطح پر مال برداری اور تجارتی نقل و حمل کو بہتر بنانا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ وسطی ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون (CAREC) پروگرام کے تحت چمن اور طورخم سرحدی گزرگاہوں کی جدید خطوط پر اپ گریڈیشن اور ڈیجیٹل کسٹمز اصلاحات سے تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی۔ جدید اسکینرز اور الیکٹرانک گیٹس کی تنصیب سے سامان کی کلیئرنس کے دورانیے میں 65 فیصد جبکہ مسافروں کی جانچ پڑتال کے وقت میں 90 فیصد تک کمی متوقع ہے۔ انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کے فروغ کے لیے محفوظ، پائیدار اور مربوط علاقائی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی تشکیل کے عزم کا اعادہ کیا۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں