ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

رئیل اسٹیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے مراعات دینے کا مطالبہ.

▫️ سرمایہ کار دوست پالیسیوں اور ٹیکس سہولتوں سے معاشی سرگرمیاں تیز ہوسکتی ہیں. ▫️ ہاؤسنگ اور تعمیراتی شعبہ 40 سے زائد صنعتوں کو متحرک کرتا ہے.

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان سردار طاہر محمود، صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری( آئی سی سی آئی) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کے لیے پرکشش مراعات کا اعلان...

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
سردار طاہر محمود، صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری( آئی سی سی آئی) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کے لیے پرکشش مراعات کا اعلان کرے اور سرمایہ کار دوست پالیسیاں متعارف کرائے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کے پاس یہ موقع موجود ہے کہ وہ خود کو سرمایہ کاری کے لیے محفوظ اور منافع بخش منزل کے طور پر پیش کرے، خصوصاً ہاؤسنگ، کمرشل انفراسٹرکچر اور اسی طرز کے ترقیاتی منصوبوں میں۔
انہوں نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر ملکی معیشت میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے کیونکہ اس سے 40 سے زائد متعلقہ صنعتیں وابستہ ہیں جن میں سیمنٹ، اسٹیل، ٹائلز، شیشہ، پینٹ، سینیٹری فٹنگ، ٹرانسپورٹ، انجینئرنگ اور انٹیریئر ڈیزائن سمیت دیگر شعبے شامل ہیں۔ اس شعبے کی ترقی سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے کہا کہ پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور مکانات کی بڑھتی ہوئی طلب ملک کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے ایک پرکشش مارکیٹ بناتی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور عالمی سرمایہ کاروں کو رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینے سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ اور معاشی استحکام کو فروغ مل سکتا ہے۔
انہوں نے حکومت کو تجویز دی کہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھانے کیلئے ٹیکس مراعات، آسان دستاویزی طریقہ کار، جائیداد کے حقوق کا تحفظ، شفاف ریگولیٹری نظام اور ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ سسٹم کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی اور فروغ تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ، تعمیراتی مواد کی طلب میں بہتری اور انجینئرز، آرکیٹیکٹس، کنٹریکٹرز اور ہنر مند مزدوروں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے۔
سردار طاہر محمود نے حکومت کو یہ بھی تجویز دی کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور بالخصوص مشرق وسطیٰ کے سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی سرمایہ کاری پیکج متعارف کرایا جائے تاکہ وہ پاکستان میں ہاؤسنگ منصوبوں، جدید شہری انفراسٹرکچر اور کمرشل رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی طرف راغب ہوں۔
انہوں نے یقین دلایا کہ چیمبر حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ایسی پالیسیوں کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھے گا جو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی ترقی اور پائیدار معاشی استحکام میں مددگار ثابت ہوں۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں