ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

پشاور میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت پشاور میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ہوٹلز، جائیداد کے ڈیلرز، مکان مالکان، کرایہ داروں اور لاؤڈ اسپیکرز کے استعمال پر سخت نگرانی کی جائے گی۔ منگل کو سامنے آنے والی...

صوبائی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت پشاور میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ہوٹلز، جائیداد کے ڈیلرز، مکان مالکان، کرایہ داروں اور لاؤڈ اسپیکرز کے استعمال پر سخت نگرانی کی جائے گی۔ منگل کو سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ انتظامیہ نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت پہلے سے سست روی کا شکار تمام اقدامات کو دوبارہ فعال کرتے ہوئے شہر بھر میں سخت نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں ہوٹلز، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس، مالکان مکان، کرایہ دار اور لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے والے تمام افراد کی کڑی نگرانی کی جائے گی۔ حکومت نے متعلقہ محکموں کو فوری کارروائی کی ہدایات جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ جائیداد کے ڈیلرز، مکان مالکان اور کرایہ دار Tenancy Act کی پابندی کے پابند ہوں گے۔ کسی بھی مکان مالک کی جانب سے کرایہ دار کا اندراج نہ کرانے پر فوری قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس کے ساتھ شہر میں وسیع پیمانے پر انسپکشن ڈرائیوز بھی شروع کی جائیں گی۔ انتظامیہ نے پشاور میں رہائش پذیر تمام کرایہ داروں کی تازہ فہرست طلب کی ہے۔ دریں اثنا، شہر کے تمام بڑے اور چھوٹے ہوٹلز کی نگرانی سخت کر دی گئی ہے۔ غیر رجسٹرڈ مہمانوں کی شکایات سامنے ملنے کے بعد ہدایت کی گئی ہے کہ جو ہوٹل مہمانوں کا مکمل ڈیٹا درج نہیں کرے گا، اسے سیل کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی شہریوں کی نگرانی بھی مزید سخت کی جائے گی۔ مزید برآں، لاؤڈ اسپیکرز کے غلط استعمال کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر صرف قانونی دائرہ کار میں استعمال کیے جا سکتے ہیں اور خلاف ورزی کی صورت میں فوری ضبطی اور قانونی کارروائی کی جائے گی
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں