ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

جی او آر ون لاہور میں رہائش گاہوں کو صرف سینئر سنٹرل سروس افسران تک محدود کرنے کی تجویز

▫️صوبائی افسران کا ڈی ایچ اے فیز 9 منتقلی کے پلان پر تحفظات اور بے چینی کا اظہار ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور | ری نیوز پاکستان مال روڈ پر واقع گورنمنٹ آفیسرز ریزیڈنس (جی او آر ون) میں سرکاری رہائش گاہوں کی ممکنہ ازسرِنو تقسیم سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت صوبائی سروس کے افسران کو وہاں سے منتقل کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ ...

لاہور | ری نیوز پاکستان
مال روڈ پر واقع گورنمنٹ آفیسرز ریزیڈنس (جی او آر ون) میں سرکاری رہائش گاہوں کی ممکنہ ازسرِنو تقسیم سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت صوبائی سروس کے افسران کو وہاں سے منتقل کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
ذرائع کے مطابق جی او آر ون، جہاں تقریباً 175 سرکاری رہائش گاہیں موجود ہیں، طویل عرصے سے اعلیٰ سرکاری افسران کی رہائش گاہ کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ اس علاقے میں 18 سے 24 کنال تک کے وسیع و عریض مکانات، وزیراعلیٰ ہاؤس پر مشتمل متعدد رہائشیں، صوبائی وزراء کے لیے مختص مکانات، ججز کرام کی رہائش گاہیں، اور گریڈ 21 اور گریڈ 22 کے اعلیٰ افسران سمیت آئی جی پنجاب، ڈی سی لاہور اور ڈی آئی جی لاہور کی سرکاری رہائشیں بھی شامل ہیں۔
اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سنٹرل سول سروس کے بعض سینئر افسران نے تجویز دی ہے کہ جی او آر ون کو صرف وفاقی بیوروکریسی کے اعلیٰ افسران تک محدود کر دیا جائے، جبکہ پنجاب مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) اور دیگر صوبائی سروسز کے افسران کو متبادل رہائش فراہم کی جائے۔
اس ضمن میں ڈی ایچ اے فیز 9 میں زیر تعمیر یا مکمل ہونے والے تقریباً 27 گھروں کو صوبائی افسران کی منتقلی کے لیے زیر غور لایا جا رہا ہے۔ تاہم اس مجوزہ اقدام پر صوبائی افسران میں تشویش پائی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق بعض افسران کا مؤقف ہے کہ اگر وہ جی او آر ون کی رہائش گاہیں خالی بھی کر دیتے ہیں تو اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ مستقبل میں انہیں ڈی ایچ اے فیز 9 میں فراہم کی جانے والی رہائشوں سے بھی منتقل ہونے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ حکومتی اعلامیہ سامنے نہیں آیا، تاہم بیوروکریسی کے اندر اس ممکنہ فیصلے پر مشاورت جاری ہے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں