ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

سی بی ڈی اور روڈا کا سرمایہ کاروں کیلئے پری لانچ اجلاس، پنجاب انویسٹمنٹ سمٹ 2026 کی تیاریاں تیز

▫️معروف سرمایہ کاروں اور سٹیک ہولڈرز کی بھرپور شرکت، سمٹ کے آفیشل لوگو کی رونمائی

لاہور | ری نیوز پاکستان پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) اور راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) کے اشتراک سے پنجاب انویسٹمنٹ سمٹ 2026 کے سلسلے میں ایک اہم پری لانچ سرمایہ کار اجلاس منعقد کیا گیا۔ یہ اجلاس سی بی...

لاہور | ری نیوز پاکستان
پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) اور راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) کے اشتراک سے پنجاب انویسٹمنٹ سمٹ 2026 کے سلسلے میں ایک اہم پری لانچ سرمایہ کار اجلاس منعقد کیا گیا۔ یہ اجلاس سی بی ڈی پنجاب بزنس سنٹر لاہور میں ہوا، جس میں ملک بھر سے معروف سرمایہ کاروں، سٹیک ہولڈرز اور مختلف شعبہ ہائے صنعت سے وابستہ نمائندگان نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران پنجاب انویسٹمنٹ سمٹ 2026 کے آفیشل لوگو کی بھی رونمائی کی گئی، جبکہ شرکاء کو سمٹ کے مقاصد اور سرمایہ کاری کے مواقع بارے بدیفنگ دی گئی۔
اس موقع پر سی ای او سی بی ڈی پنجاب و روڈا عمران امین نے سرمایہ کاروں کو سمٹ میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب انویسٹمنٹ سمٹ 2026 صوبے کو عالمی سطح پر سرمایہ کاری کے ایک اہم مرکز کے طور پر متعارف کروانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ اقدام صرف منصوبوں کی تشہیر تک محدود نہیں بلکہ اس کا مقصد پائیدار اقتصادی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں