ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

روڈا حکام کا دریائے راوی پر  46 کلومیٹر طویل حفاظتی بند کے تعمیراتی کام کا جائزہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

▫️ راوی سٹی اور مختلف پیکیجز پر کام میں تیزی، چہارباغ کو رنگ روڈ اور ایکسپریس وے سے جوڑنے کا منصوبہ

لاہور | ری نیوز پاکستان راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (روڈا) کی جانب سے دریائے راوی کے اطراف حفاظتی بند کی تعمیر کا منصوبہ تیزی سے جاری ہے، جس کا مقصد سیلابی خطرات پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ شہری ترقی کو فروغ دینا ہے۔ سی ای او روڈا عم...

لاہور | ری نیوز پاکستان
راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (روڈا) کی جانب سے دریائے راوی کے اطراف حفاظتی بند کی تعمیر کا منصوبہ تیزی سے جاری ہے، جس کا مقصد سیلابی خطرات پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ شہری ترقی کو فروغ دینا ہے۔
سی ای او روڈا عمران امین نے دیگر حکام کیساتھ راوی سٹی سمیت فیز 1 کے پیکیجز 7 اور 8 اور فیز 3 کے پیکیجز 16 تا 19 کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔
ترجمان روڈا کے مطابق منصوبے کے تحت دریائے راوی کے دونوں اطراف تقریباً 46 کلومیٹر طویل بند تعمیر کیا جا رہا ہے، جو سائفن سے جھوک فارسٹ تک پھیلا ہوگا۔ منصوبے میں دریا کی چوڑائی ایک کلومیٹر مقرر کی گئی ہے تاکہ پانی کے بہاؤ کو مؤثر انداز میں منظم کیا جا سکے۔
اس موقع پر عمران امین نے راوی سٹی میں ایمبیکمنٹ (بند) کے کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت جاری کی، جبکہ مختلف پیکیجز پر تعمیراتی سرگرمیاں پہلے ہی تیزی سے جاری ہیں۔
روڈا حکام کا کہنا ہے کہ منصوبے کی تکمیل کے بعد بڑے سیلابی ریلے بھی باآسانی گزر سکیں گے، جس سے مستقبل میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات میں نمایاں کمی متوقع ہے۔
بعد ازاں سی ای او نے محمود بوٹی اور چہارباغ پراجیکٹس کا بھی دورہ کیا۔ چہارباغ کے فرنٹ گیٹ پر انہیں بریفنگ دی گئی، جہاں بتایا گیا کہ منصوبے کو رنگ روڈ اور ایکسپریس وے سے منسلک کیا جا رہا ہے، جس سے علاقے تک رسائی مزید بہتر ہو جائے گی۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں