ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

حکومت کا رئیل اسٹیٹ ٹیکس میں کمی پر غور، پراپرٹی سیکٹر مستحکم ہونے کی توقع

▫️ایف بی آر نے 9 ماہ کے دوران رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے 197 ارب روپے ٹیکس وصول کیا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان حکومت نے رئیل اسٹیٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے، جس کا مقصد پراپرٹی مارکیٹ کو مزید متحرک اور مستحکم بنانا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک کنال کے پلاٹ پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے، جس پر آئن...

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
حکومت نے رئیل اسٹیٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے، جس کا مقصد پراپرٹی مارکیٹ کو مزید متحرک اور مستحکم بنانا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک کنال کے پلاٹ پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے، جس پر آئندہ بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت متوقع ہے۔ آئی ایم ایف کی ٹیم بجٹ تجاویز پر بات چیت کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔
حکام کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے 197 ارب روپے ٹیکس وصول کیا۔ پلاٹس کی فروخت پر ٹیکس وصولی میں 62 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 137 ارب روپے تک پہنچ گئی، جبکہ پلاٹ خریداری پر ٹیکس 16 فیصد کمی کے بعد 61 ارب روپے رہا۔ جائیداد سے حاصل ہونے والے منافع پر ٹیکس وصولی محض 1.7 ارب روپے رہی۔
ایف بی آر کے اعداد و شمار کے مطابق تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس وصولی میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جو 29 ارب روپے بڑھ کر 420 ارب روپے تک پہنچ گئی، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں یہ 391 ارب روپے تھی۔ نان کارپوریٹ ملازمین نے سب سے زیادہ 187 ارب روپے ٹیکس ادا کیا۔
کارپوریٹ ملازمین کی جانب سے 134 ارب روپے ٹیکس جمع کرایا گیا، جبکہ صوبائی ملازمین کا ٹیکس کم ہو کر 59 ارب روپے رہ گیا۔ وفاقی ملازمین نے 41 ارب روپے ٹیکس ادا کیا۔
ماہرین کے مطابق رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس میں ممکنہ کمی سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہو سکتا ہے اور پراپرٹی مارکیٹ میں سرگرمی تیز ہونے کی توقع ہے، جس سے مجموعی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں