ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

گلگت بلتستان کی شاہراہیں این ایچ اے کے حوالے کرنے کا اصولی فیصلہ، مقامی آبادی ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی

▫️سکردو، استور اور شگر سمیت 9 اہم شاہراہوں کی مرمت و بہتری کا منصوبہ، سیاحتی سہولیات میں نمایاں بہتری متوقع

استور | ری نیوز پاکستان گلگت بلتستان کے نگران وزیر اطلاعات غلام عباس نے کہا ہے کہ خطے کی اہم شاہراہوں کی مؤثر مرمت اور دیکھ بھال کے لیے انہیں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے حوالے کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ان کا کہن...

استور | ری نیوز پاکستان
گلگت بلتستان کے نگران وزیر اطلاعات غلام عباس نے کہا ہے کہ خطے کی اہم شاہراہوں کی مؤثر مرمت اور دیکھ بھال کے لیے انہیں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے حوالے کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام سیاحت کے فروغ اور عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے کیا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے تاحال باقاعدہ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط نہیں ہوئے۔
انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت سکردو خپلو، سکردو شگر اور ستور چلم چوک روڈ سمیت 9 اہم شاہراہوں کی حالت کو بہتر بنایا جائے گا۔ وزیر اطلاعات کے مطابق کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کے مقامی رہائشیوں کو ٹول پلازوں پر ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سکردو سمیت دیگر اضلاع میں صحافیوں کو جلد ایکریڈیٹیشن کارڈز جاری کیے جائیں گے، جبکہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی پر نظرثانی کا عمل جاری ہے۔ متعلقہ صحافتی تنظیموں سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے اور جلد حتمی پالیسی نافذ کر دی جائے گی۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں