ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی اور حیدرآباد کے قریب بڑے جنگلاتی زونز قائم کرنے کی ہدایت

▫️ہر شہر کے قریب 10 ہزار ایکڑ پر مشتمل دو بڑے فاریسٹ زونز تیار کیے جائیں گے، ایک ملین مینگروز لگانے کا نیا ہدف مقرر

کراچی | ری نیوز پاکستان وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی اور حیدرآباد کے قریب بڑے پیمانے پر جنگلاتی زونز قائم کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور صوبے میں گرین کور بڑھانے کیلئے اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ ک...

کراچی | ری نیوز پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی اور حیدرآباد کے قریب بڑے پیمانے پر جنگلاتی زونز قائم کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور صوبے میں گرین کور بڑھانے کیلئے اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے نشاندہی کی کہ دونوں شہروں کے قریب جنگلاتی اراضی کا بڑا حصہ تاحال غیر ترقی یافتہ ہے، جبکہ شہری آلودگی اور ماحولیاتی بگاڑ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ان اراضی کو وسیع پیمانے پر شجرکاری کیلئے استعمال میں لایا جائے۔
منصوبے کے تحت کراچی اور حیدرآباد کے قریب دو علیحدہ جنگلاتی زونز قائم کیے جائیں گے، جن میں سے ہر ایک کا رقبہ 10 ہزار ایکڑ ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے جدید آبپاشی نظام، خصوصاً ڈرپ ایریگیشن کے استعمال کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی تاکہ پودوں کی بہتر نشوونما ممکن ہو سکے۔
اجلاس میں سیکرٹری فارسٹ آصف حیدر شاہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں جنگلات کا کل رقبہ تقریباً 33 لاکھ ایکڑ ہے، جو صوبے کے کل رقبے کا تقریباً 10 فیصد بنتا ہے۔ اس میں مینگروز، دریائی جنگلات، آبپاشی کے تحت شجرکاری، رینج لینڈز اور ساحلی پودے شامل ہیں۔
انہوں نے صوبے بھر میں جاری شجرکاری مہمات، خصوصاً مینگروز کی بڑے پیمانے پر شجرکاری اور ریکارڈ قائم کرنے والی مہمات پر بھی روشنی ڈالی۔ وزیراعلیٰ نے ایک نیا ہدف مقرر کرتے ہوئے ایک ملین مینگروز لگانے کی ہدایت دی، جس کیلئے 23 مارچ سے شجرکاری مہم شروع کی جائے گی۔
اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ گزشتہ برسوں کے دوران مختلف اقسام کے جنگلات میں لاکھوں درخت لگائے جا چکے ہیں، جبکہ نرسریوں کے قیام اور سڑکوں کے کنارے شجرکاری کے منصوبے بھی جاری ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے جنگلاتی اراضی پر لیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی اور تجاوزات کے خاتمے کی بھی ہدایت دیتے ہوئے زور دیا کہ موجودہ گرین کور کے تحفظ اور زمین کے مؤثر استعمال کو یقینی بنایا جائے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں