ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

کوٹلی ستیاں: پنجاب میں سیاحت کے فروغ کیلئے پہلے سکائی گلاس برج منصوبے کی منظوری

▫️مری اور کوٹلی ستیاں میں جدید سیاحتی منصوبے، ہاسپیٹلٹی زونز اور گلاس ٹرین پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور | ری نیوز پاکستان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں مری اور کوٹلی ستیاں کے سیاحتی و ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کوٹلی ستیاں میں پن...

لاہور | ری نیوز پاکستان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں مری اور کوٹلی ستیاں کے سیاحتی و ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کوٹلی ستیاں میں پنجاب کے پہلے سکائی گلاس برج منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی، جس کا مقصد علاقے میں سیاحت کو فروغ دینا اور اسے جدید سیاحتی مرکز کے طور پر ترقی دینا ہے۔
اجلاس کے دوران مری میں بڑھتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ مڈ فلو ڈاؤن ہل ایفیکٹ کے تدارک کیلئے فوری اقدامات کی ہدایات جاری کی گئیں۔ چٹا موڑ، دریا گلی، بانسرہ گلی اور دیگر متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی اور امداد کے منصوبوں کی بھی منظوری دی گئی۔
مزید برآں مری میں شوالا، سوزو اور برروری کے مقامات پر تین نئے ہاسپیٹلٹی زونز قائم کیے جائیں گے جہاں نجی شعبے کے تعاون سے عالمی معیار کے ہوٹل تعمیر ہوں گے۔ مری کی بحالی کیلئے ماہرین پر مشتمل خصوصی ٹیم بنانے اور تجاوزات کے ملبے کو فوری ہٹانے کی ہدایت بھی جاری کی گئی۔
اجلاس میں مری کی اہم شاہراہوں بشمول مری ریچ بل روڈ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ گلاس ٹرین منصوبے پر ایک ماہ کے اندر کام شروع کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا۔ اس کے علاوہ انگوری روڈ پارک، ایم آئی ٹی پارک اور اریاڑی پارک جیسے منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔
سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بانسرہ گلی میں زولوجیکل گارڈن، ایکو زون، برج کراسنگ اور جدید کانفرنس روم کے قیام کی منظوری دی گئی۔ جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے بیئر ہاؤس، ٹائیگر ہاؤس اور برڈ ایویری بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا، جبکہ چیوڑاہل میں جدید گلیمپنگ پوڈ ویلج اور پیراگلائیڈنگ کلب کے قیام کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں کوٹلی ستیاں چیئر لفٹ، پنجاب ہاؤس اور فارسٹ ریسٹ ہاؤس سمیت دیگر منصوبوں پر بھی غور کیا گیا۔ مزید یہ کہ دریائے جہلم سے پانی کی فراہمی کیلئے فزیبلٹی رپورٹ 30 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی اور رین واٹر ہارویسٹنگ سسٹم کے کامیاب نفاذ کا ذکر بھی کیا گیا۔
اس کے علاوہ صوبے میں پہلی فیسلیٹی مینجمنٹ یونٹ کے قیام کی اصولی منظوری دی گئی، جو سرکاری عمارتوں کی دیکھ بھال اور انتظامی امور کو بہتر بنائے گی۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں